JAMIA

millia islamia Faisalabad

جامعہ کے شعبہ جات

جامعہ کے شعبہ جات میں شامل ھیں شعبہ تحفیظ القرآن، درس نظامی، عصری علوم، شعبہ ناظرہ، شعبہ دعوت وارشاد خانقاہ حضرت مولاناشاہ عبدالقادر رائپوریؒ ، شعبہ نشرواشاعت، جامعہ ملیہ اسلامیہ للبنات۔

جامعہ کے ماہانہ خرچ کاجائزہ

طلبہ کی خوراک،بل بجلی،سوئی گیس،خریداری کُتب اساتذہ کی تنخواہوں کاماہانہ اوسط خرچ 10,00,000 (دس لاکھ روپے) سے زائد ہے اور تعمیری اخراجات اس کے علاوہ ہیں۔ آپ اس سلسلہ میں تعاون کر سکتے ھیں۔

جامعہ کے تعمیری منصوبہ جات

جامعہ کی طرف تشنگان علوم نبوت کا رجوع مسلسل بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے عمارت ناکافی ہے اور جامعہ کے بہت سے اہم شعبوں کیلئے عمارت کی اشد ضرورت ہے مثلا رہائشی کمرے ۔قرآن ہا ل ،مطعم (باورچی خانہ)۔

About us

برصغیر پاک و ہند میں اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کی حفاظت، نشرواشاعت کیلئے ایسے رجال کار علمائے کرام کی جماعت پیداکی ہے جس نے اللہ کی رضاکی خاطر اُمت مسلمہ کی دینی،علمی اور تبلیغی تشنگی اخلاص وللہیت کے ساتھ بے سروسامانی کی حالات میں اپناتن من دھن لگا کر مقامی لوگوں کے تعاون سے پوری کی۔اور تاحال اس کارِخیر میں اپنا بہت بڑاحصہ مدارکی شکل میں ڈالتے جارہے ہیں۔

want to donate?

Have any questions? We are always open to talk about your business, new projects, creative opportunities and how we can help you.